لوکیشن کو محفوظ کرنے سے رائیڈ کی بکننگ کافی آسان ہو جاتی ہے۔
لوکیشن کو محفوظ کرنے کے لئے پک اپ اسکرین پر نام کے لحاظ سے تلاش کریں جب فہرست میں لوکیشن دکھائی دے تو پتہ کے دائیں جانب موجود دل کے نشان کو ٹیپ کریں اور اپنے لوکیشن کا ایک نام رکھ دیں۔
جب آپ پک اپ یا ڈراپ آف فہرست میں سے منتخب کرتے ہیں تو آپ کی آسانی کے لئے محفوظ شدہ لوکیشن سب سے اوپر دکھائی دیتے ہیں۔
محفوظ لوکیشن کو مٹانے کے لئے ہرے دل کے نشان کو ٹیپ کریں اور پھر اس کے مٹ جانے کی تصدیق کریں۔