ہمارے تھرڈ پارٹی ایڈمنسٹریٹرز کا نیٹ ورک رائیڈ کی انشورنس پالیسی سے جڑی تمام باتوں کو ترتیب دیتا ہے۔
اپنے ملک کے لئے تھرڈ پارٹی ایڈمنسٹریٹر کو نیچے تلاش کریں اور مہربانی کرکے مزید معلومات کے لئے ان سے براہ راست رابطہ کریں (جیسے مطلوبہ دستاویزات کے بارے میں)یا دعوی کرنا چاہتے یا کئے گئے دعوی کا فالو اپ کرنا ۔
اگر آپ کو طبی امداد کی ضرورت ہے (براہ راست ادائیگی کے لئے)تو اس میں آپ کا تھرڈ پارٹی ایڈمنسٹریٹر قریبی منظور شدہ طبی سہولت فراہم کرانے والے کے بارے میں مشورہ دے گا۔
سعودی عرب میں
- Globe Med Gulf, 9200 2052
متحدہ عرب امارات
- Neuron, +971-8004408
مصر میں (گاڑی اور بائیکرز کے لئے)
- Globe Med Egypt, +20 16784 [ہاٹ لائن اندرون مصر فقط]
پاکستان میں (گاڑی کے لئے فقط)
- Exaosis: +92800-900-44348
پاکستان میں (رکشہ اور موٹر بائیکرزکے لئے صرف)
- UBL،براہ مہربانی ہمارے قریبی دفتر پر تشریف لائیں، آپ ہمارے دفاتر کے بارے میں یہاں معلوم کر سکتے ہیں : careem.me/pakistan
عراق، ترکی، لبنان، مراکش، فلسطین، سوڈان، الجیریا، اردن، عمان، قطر ،بحرین اور کویت کے لئے
- Neuron, +9718004408