بکنگ کے بعد فوراً ہی اگر آپ رائیڈ کو کینسل کرنا چاہتے ہیں تو کیپٹن کے پہونچنے سے پیلے آپ “Cancel ride” کے بٹن کو ٹیپ کریں جو کہ بکنگ اسکرین پر بائیں کونے پر اوپر موجود ہے۔
یہاں آپ جبکہ کیپٹن راستے میں ہو Menu > Your rides > Scheduled > Track ride to access the ride کے ذریعہ بھی پہونچ سکتے ہیں ۔
اگر آپ بعد والی رائڈ کو کینسل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو Menu > Your rides > Scheduledمیں جانا ہو گا اور جس رائیڈ کو کینسل کرنا ہو اسے منتخب کریں۔
دونوں صورتوں میں رائیڈ کی منسوخی کی فیس کا اطلاق ہو گا جسے کیپٹن کو دیا جائے گا کیونکہ وہ آپ کی جانب پہونچنے کے لئے تیار تھا۔ نیچے ہماری کینسل کی پالیسی کے بارے میں پڑھیں
- آن ڈیمانڈ بکنگ کے لئے
رائیڈ کی بکنگ کے دو منٹ کے اندر کینسیلیشن فیس نہیں لگے گا۔
دو منٹ کے بعد کینسل کرانے پر یا کیپٹن کے آپ کے پک آپ لوکیشن تک پہونچنے سے پہلے ،کینسیلیشن فیس کم ترین کرایہ ہوگی۔
کیپٹن کے پہونچ جانے پر کینسیلیشن فیس کم ترین کرایہ اور اگر کوئی ویٹنگ چارج ہے تو وہ لگے گا۔
- شڈیو لڈ بکنگ کے لئے :
بنا کینسیلیشن فیس کے 60 منٹ سے پہلے آپ کسی بھی وقت کینسل کرا سکتے ہیں ۔(اگرچہ کیپٹن کو اس کے لئے ہدایت دے دی گئی ہو)
پک اپ ٹائم سے 60 منٹ سے کم میں کینسل کرانے پر کم ترین کرایہ بطور کینسل فیس دینا ہو گا۔
آخری منٹوں میں کینسل کرانے کے لئے یا جب کیپٹن آپ کے مطلوبہ پک اپ لوکیشن پر پہونچ چکا ہو تو اس صورت حال میں کم ترین کرایہ اور ویٹنگ چارج بطور کینسیلیشن فیس لیا جائے گا۔