اسٹارٹنگ فیس
یہ وہ رقم ہے جس سے کوئی بھی سٹینڈرڈ رائیڈ شروع ہوتی ہے.
فاصلہ
رائیڈ کے دوران طے کیا ہوا فاصلہ؛ یہ فی کلومیٹر کے حساب سے چارج ہوتا ہے.
(انتظار (شروع کا
یہ رقم فی منٹ کے حساب سے چارج ہوتی ہے، اور کپتان کے آپ کے پک اپ لوکیشن پرپہنچنے کے 3 منٹ بعد سے لے کر، آپ کے گاڑی میں بیٹھنے تک لاگو ہوتی ہے. (رائیڈ اسٹارٹ کرنے پر رائیڈ کے چارجز لگنے شروع ہو جاتے ہیں).
(وقت (دوران سفر
یہ رقم فی منٹ کے حساب سے چارج ہوتی ہے، اس میں راستے میں کہیں رکنے اور ٹریفک سگنلز پر رکنے کا وقت شامل ہوتا ہے.
مینیمم رائیڈ فیئر
یہ رقم آپ کی کسی بھی رائیڈ کا کم سے کم کرایہ ہے. کبھی کبھی اوپر دیے گۓ چارجز کو جمع کر کے بھی، کرایہ مینیمم فیئر سے کم بنتا ہے، اس صورت میں ہم صرف مینیمم فیئر چارج کرتے ہیں.