آپ ایک سے زیادہ شیڈول کی ہوئی بکنگز ضرور بنا سکتے ہیں، لیکن ایک وقت میں ایک سے زیادہ آن گوئنگ بکنگز نہیں بنا سکتے.
اگر آپ پہلے سے ایک رائیڈ میں ہیں، تو آپ ایک اور آن گوئنگ رائیڈ بک نہیں کر سکتے. ہاں البتہ رائیڈ کے دوران، آگے کے لئے ایک اور رائیڈ شیڈول ضرور کر سکتے ہیں.
شیڈول کی ہوئی رائیڈز پر کوئی لمٹ نہیں ہے. لیکن ہم سمجھ سکتے ہیں کہ پلانز چینج ہو سکتے ہیں، تو اگر آپ کو ایک شیڈول کی ہوئی رائیڈ کینسل کرنی ہے، تو آپ اسے اپنے پک اپ ٹائم سے کم از کم 60 منٹ پہلے تک کینسل کر سکتے ہیں