یہ بہت ہی آسان ہے۔ یہ ان کاروں کی قسمیں ہیں جو آپ کی رائیڈ کے لئے موجود ہیں۔ آپ آسانی سے کار کی کسی قسم کو اپنی سہولت کے مطابق (یا پاکٹ کے مطابق)منتخب کریں ،کیونکہ کار کا کرایہ ان کی قسم اور ان کے آرام دہ ہونے کی بنا پر مختلف ہوتا ہے۔ کچھ کار کی قسمیں مستقل طور پر موجود ہوتی ہیں ،کچھ پروموشنل کی مدت میں موجود رہتی ہیں جبکہ کچھ کار کی اقسام صرف آئندہ کی رائیڈز کے لئے موجود ہوتی ہیں۔
اپنی کار کی قسم کو تبدیل کرنے کے لئے آپ کار ٹائپ کو منتخب کرنے والے بکنگ اسکرین کے نیچے موجود ٹیپ کا استعمال کرنا ہے براہ مہربانی یہ نوٹ کرلیں کہ کار کی قسم تبدیل کرنے کا اثر ان کے کرایہ پر بھی پڑے گا۔