کیپٹن سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ رائیڈ کو کینسل کرنے اور دوسری بکنگ قبول کرنے سے پہلے کم سے کم 5 منٹ انتظار کریں
کیپٹن کو ہمیشہ ہی کال کرکے مطلع کریں کہ وہ آپ کا ذرا زیادہ انتظار کرے آپ کو تاخیر ہو سکتی ہے۔ کال ماسکنگ کی تفصیلات اور ویٹنگ چارجز کے بارے میں (اسٹار ٹنگ ، ویٹنگ اور کم ترین کرایہ کیا ہے )میں ملاحظہ کریں۔
اگر کیپٹن مکمل 5 منٹ انتظار کرنے کے بعد رائیڈ کو کینسل کر دیتا ہے تو آپ کو کینسیلیشن فیس ادا کرنی ہوگی۔