اگر آپ ایس ٹی سی موبائل استعمال کرتے ہیں تو آپ ہر اہلیت* والے کریم کی رائیڈ سے قطاف پوائینز کما سکتے ہیں ۔
اپنے اکاونٹ کو جوڑنے کے لئے Menu > Careem PAY > Loyalty program پر جا کر STC Qitaf کو منتخب کریں۔ اکٹیویٹ کرنے کے لئے ایس ٹی سی موبائل نمبر درج کریں۔ آپ کا نمبر اس کام کے لئے یقینی طور پر قطاف میں درج ہونا چاہئے اب آپ کریم کی رائیڈ پر 20 سعودی ریال خرچ کرنے پر 1 قطاف پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں(یاد رکھیں آپ کے اکاونٹ میں قطاف پوائنٹ آنے میں 48 گھنٹے لگتے ہیں)
کریم پے کریڈٹ میں اپنے پوائنٹرز تبدیل کرانے کے لئے ،Top up with partners” کے تحت قطاف پوائنٹرز منتخب کریں اور قطاف سے رجسٹرڈ موبائل نمبر کو درج کریں۔ آپ کو ایک میسیج ملے گا جس میں قطاف پوائینز اور پن / تصدیقی کوڈ ہو گا۔ کوڈ اور اس رقم کو درج کریں جسے آپ تبدیل کرنا چاہتے۔
* صرف وہ رائیڈز جن کی ادائیگی نقد یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ کی گئی ہیں وہیں قطاف پوائینز کی اہل ہوگی۔