کریم کی جانب سے لی گئی ہر رائیڈ کی رسید آپ کو ای میل کردی جاتی ہے۔ آپ اپنے ای میل آئی ڈی کے صحیح ہونے کو اپنے اکاونٹ میں یقینی بنا لیں۔
اگر آپ کو نئے رسید کی ضرورت ہے تو www.careem.com پر سائن ان کریں پھر My rides پر جائیں جس رائیڈ کے رسید کی ضرورت ہے اسے منتخب کرکے “Print receipt”.ٹیپ کریں۔
آپ “Download a copy”. پر کلک کرکے متعدد رائیڈز کے رسید کی کاپی .csv فائل میں ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔