ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ آپ کو آپ مطلوبہ سوالات کے جواب ہمارے اکثر پوچھے جانے والے سیکشن میں مل جائے۔ اگر آپ ہم سے اپنی سابقہ رائیڈ کے بارے میں رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ آپ Get Help > Report a Problem پر جائیں۔
ایپلی کیشن کے ذریعہ کریم فی الحال ٹیلی فون پر آپ کی مدد فراہم کرا رہا ہے۔ اگر آپ
- رائیڈ میں ہیں
- آئندہ کے لئے آپ نے رائیڈ بک کی ہے اور ،
- رائیڈ کے فوراً بعد
کسی دوسرے مسئلہ میں اگر آپ کئیر ایجنٹ سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ Get Help > Report a Problem پر جائیں۔