آپ بڑی آسانی سے اپنا نام، موبائل نمبر، ای میل ایڈ ریس اور کریم ایپلی کیشن کے اکاونٹ سے منسلک پاس ورڈ کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔
آپ Menu > Settings میں جا کر ٹیپ کریں اور جس تفصیل میں ترمیم کرنا چاہتے ہیں کریں۔
www.careem.com پر سائن ان کرکے اپنی تفصیلات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے فیس بک کے ذریعہ سائن ان کیا ہے تو آپ اپنی تفصیلات کو ترمیم نہیں کر پائیں گے کیونکہ آپ نے کبھی بھی پاس ورڈ نہیں منتخب کیا ہے۔ اگر آپ پاس ورڈ سیٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے اپنے کریم اکاونٹ کو فیس بک سے جدا کرنا ہو گا۔