اگر آپ سائن ان کرنا چاہ رہے ہیں اور اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں تو درج ذیل طریقے پر عمل کریں :
1- “Forgot password” کو دبائیں .
2- ایک ایس ایم ایس آپ کے رجسڑڈ موبائل نمبر پر بھیجا جائے گا تاکہ آپ اپنا پاسورڈ ریسیٹ کر سکیں . اگر آپ کو لنک نا ملے تو اسے یہاں رپورٹ کریں .
3- اِس لنک کو کھولیں اور اپنا وہ نام درج کریں جس سے اکاؤنٹ بنایا گیا تھا .
4- اپنا پاسورڈ ریسیٹ کریں .
سیفٹی کے لیے اِس بات و یقینی بنائی کے آپ کا پاسورڈ انوکھا ہو اور اسے کسی کو نا بتائیں .