اگر آپ سائن ان کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو آپ کو“Forgot password?” پر ٹیپ کرنا چاہئے۔ آپ کو کریم اکاونٹ سے جڑے اپنے ای میل ایڈ ریس کو درج کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ چند منٹوں میں آپ کو ایک ای میل ملے گا جس میں پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کا لنک ہو گا۔ اس لنک کو صرف ایک ہی مرتبہ استعمال کر سکتے ہیں۔
محفوظ رہنے کے لئے ،اپنے پاس ورڈ کو منفرد بنانے کی کوشش کرے اور کسی کے ساتھ اس کو ای میل یا دیگر مراسلت کے ذرائع سے شئیر نہ کریں۔
اگر آپ پاس ورڈ کو ری سیٹ یا اپنے اکاونٹ کو چلانے میں کامیاب نہیں ہو پار ہے ہیں تو مہربانی فرما کر ایک درخواست دیں اور کئیر ایجنٹ آپ تک جلد سے جلد پہونچے گا۔
اگر آپ اپنا فون نمبر اور ای میل آئی ڈی دونوں بھول گئے ہیں تو دوبارہ سائن اپ کرنے کی کو شش کریں۔ اگر دونوں میں سے کوئی بھی استعمال ہو رہا ہے تو اس کے بارے میں آپ کو بتایا جائے گا کہ یہ آپ کا رجسٹرڈ فون نمبر یا ای میل اڈریس ہے۔