کریم ایپلی کیشن میں نوٹیفیکشن ان باکس اطلاعات کا مرکزی ہب ہے ۔جہاں پر کریم کے آفرز ، اپ ڈیٹ اور نئی معلومات فراہم کرائی جاتی ہے۔
جب آپ کے پاس کوئی نیا میسیج پہنچتا ہے اس کی اطلاع آپ کو سرخ نوٹیفیکشن بیج کے ذریعہ دکھائی دے گی۔
آپ کسی بھی پیغام کو ڈیلیٹ کرنے کے لئے سوائپ کر سکتے ہیں ۔ اس بات کا یقین کرلیں اس عمل کو لوٹایا نہیں جا سکتا.۔
دھیان دی اطلاعات آپ کو اسی زبان میں موصول ہوتی ہے جس زبان کو آپ نے پہلے سے ہی سیٹ کر رکھا ہے۔ ایپلی کیشن مین زبان تبدیل کرنے کا اثر میسیج کی زبان پر نہیں پڑے گا۔
کریم کے ایپلی کیشن کو ان انسٹال کرنے پر نوٹیفیکشن ان باکس سے سارے نوٹیفیکشن چلے جائیں گے۔