ادائیگی کے طریقے ار سواریوں کے لیے ادائیگی کے اختیارات یہ ہیں: نقد کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ۔ کریم پے کریڈٹ۔ کریم پیکیج۔ انوائس (صرف کارپوریٹس) Related articles کریم پے کریڈٹ کی تفصیلات میں اپنا ادائیگی کا طریقہ کیسے منتخب کر سکتا ہوں؟ ایپ سے سواری کیسے بک کروائیں؟ اکاونٹ کس طرح بلاک ہو جاتا ہے؟