ایپلی کیشن مینو پر آپ “Your rides”. کو ٹیپ کریں۔ یہاں پر آپ اپنی موجودہ ،سابقہ اور آئندہ کی رائیڈز کو ترتیب دے سکتے ہیں۔
آئندہ کی آپ کی تمام رائیڈز “Scheduled”. کے تحت دکھائی دے گی کسی بھی شیڈولڈ رائیڈ کو ٹیپ کرکے بک کریں۔
،اگر آپ رائیڈ میں ہیں تویہ رائیڈ بھی آپ کو“Scheduled”. کے تحت دکھائی دے گی جہاں سے آپ آسانی سے اسے ٹریک کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے سابقہ رائیڈز کی تفصیلات دیکھنا چاہتے ہیں تو “History”کو ٹیپ کریں جہاں پر آپ کی تمام سابقہ رائیڈز کی تفصیلات جیسے کہ تاریخ ،وقت لوکیشن حتی کہ کیپٹن کی تفصیل بھی دکھائی دے گی۔ آپ اپنی سابقہ رائیڈز کی درجہ بندی کر سکتے ہیں یا اس میں پیش آ چکی دشواری کی اطلاع کر سکتے ہیں۔