اگر ، کسی بھی وجہ سے آپ کے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی ادائیگی ناکام رہ جاتی ہے تو آپ کے کریم پے ویلیٹ رائیڈ کے کرایہ کے بقدر منفی بیلنس دکھائے گا۔
آپ اپنے ویلیٹ کے منفی رقم کی ادائیگی کرنے کے لئے ٹاپ آپ کر سکتے ہیں۔
اگر 24 گھنٹوں کے اندر منفی رقم کی ادائیگی نہیں ہوتی ہے تب ہم دوبارہ اسی کارڈ پر کوشش کریں گے۔