اگر آپ کے پاس اتصالات سمائلز اکاونٹ ہے تو اسے آپ اپنے کریم کے اکاونٹ سے جوڑ سکتے ہیں جس عوض آپ کریم رائڈ میں ہر 1 درہم خرچ کرنے پر ایک اسمائل کما سکتے ہیں یا کریم پے کریڈٹ پر اسے کیش کرا سکتے ہیں۔
اپنے اکاونٹ کو جوڑنے کے لئے Menu > Careem PAY > Loyalty program پر جا کر اتصالات کو منتخب کریں۔ اپنے اتصالات کا نمبر اور پن درج کریں۔
اگر آپ اپنے سمائلز کو کریڈٹ کرانا چاہتے ہیں تو اتصالات کو Top up with partners” کے تحت منتخب کریں اور جتنے سمائلز کی رقم کریم کریڈٹ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں اسے درج کریں۔