اگر آپ اتحاد لویلیٹی کے ممبر ہیں تو آپ 1 اتحاد گیسٹ مائیل کریم رائیڈ پر ہر 2 ڈالر خرچ کرکے کما سکتے ہیں ۔
اپنے اکاونٹ کو جوڑنے کے لئے Menu > Careem PAY > Loyalty program پر جا کر اتحاد کو منتخب کریں۔ اتحاد لویلیٹی پروگرام نمبر کے ساتھ لاگ ان کریں اور ‘Activate’.کو ٹیپ کریں۔ اب آپ کریم کی ہر رائیڈز کے ساتھ اتحاد گیسٹ مائلز کما سکتے ہیں۔