کریم میڈل ایسٹ کے خطے میں رایڈ ہیلنگ معیشت کی علمبردار ہے، جو اپنے پلیٹ فارم میں سروسس بڑھا رہی ہے تاکہ وہ خطے میں روزمرہ کی سپر ایپ بن سکے۔ کریم کا مشن لوگوں کی زندگیوں کو آسان اور بہتر بنانا ہے اور ایک ایسا ادارہ بنانا ہے جو دوسروں کو متاثر کرے۔ جولائی 2012 میں قائم کی گیی ، کریم 13 ممالک کے 100 شہروں میں خدمات فراہم کرتی ہے اور اس نے خطے میں 10 لاکھ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔ کریم جنوری 2020 میں اوبر ٹیکنالوجیز کی مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ بن گیی۔ www.careem.com