اگر آپ کریم کے ساتھ ہوئے خوشگوار تجربے کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس سلسلہ میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
کریم اکاونٹ رکھنے والے ہر شخص کے پاس ایک پرسنل انوائیٹ کوڈ ہوتا جسے آپ اپنی فیملی یا دوستوں میں شئیر کر سکتے ہیں تاکہ وہ کریم کی سائٹ پر سائن اپ کرکے اسے استعمال کرسکے۔ انہیں ڈسکاؤنٹ جبکہ آپ کو ریوارڈز ملے گا۔
اس کے لئے آپ کو Menu > Free rides to see and share your code.میں جانا ہو گا۔ یہاں آپ کو ریفرل ریوارڈز کی تفصیل بھی مل جائے گی۔ آپ اپنے کوڈ کو یہاں سے کاپی کریں اور جہاں شئیر کرنا چاہتے ہیں وہاں پر یپسٹ کردیں۔،یا “Invite friends” کو ٹیپ کرکے آسانی کے ساتھ کوڈ کو اپنی پسند کے مطابق شئیر کر سکتے ہیں۔
جب آپ کے دوست کریم پر سائن ان کرتے ہیں تو وہ اس کوڈ "Invitation code" میں جمع کرکے وہ اپنی پہلی رائیڈ پر ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
دھیان رکھیں کہ ریفرل کریڈٹ اسی وقت تک کام میں آسکتا ہے جب کہ کسی نئے استعمال کرنے والے نے اپنے ڈیوائس پر کریم کے "Invitation code" کے ساتھ پہلی بار استعمال کیا ہو اور اسے 7 دنوں کے اندر استعمال میں لے آنا لازمی ہے۔