نیچے دی گئی ہدایت پہ عمل کرتے ہوئے آپ کریم اکاؤنٹ کو فیس بک سے منقطع کر سکتے ہیں:
- فیس بک لوگن کرنے کے بعد “Settungs” میں جائیں
- “Apps and websites” کا انتخاب کریں
- "Logged in with Facebook” کا انتخاب کریں
- “Active apps” کی فہرست میں کریم کا انتخاب کریں اور “Remove” پہ کِلک کریں
اوپر دی گئی ہدایت پہ عمل کرنے کے بعد ہماری جانب سے ایک ایمیل موصول ہو گی تاکہ آپ کریم اکاؤنٹ کے لیے لوگ ان اور پاسورڈ بنا سکیں .