آپ نے اپنے صحیح موبائل نمبر سے سائن اپ کیا ہے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہم آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ ایک تصدیقی کوڈ بھیجے گیں جس کی ضرورت سائن اپ کرتے وقت پڑے گی۔
اگر آپ کو ایس ایم ایس کوڈ کے ساتھ نہیں ملتا ہے تو آپ اسی اسکرین پر کال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
اگر اِس کے باوجود تصدیقی کوڈ موصول نہں ہوتا تو دی گئی ہدایت پہ عمل کریں:
- help.careem.com پہ جائیں
- بائیں ہاتھ اوپر کی جانب“Contact us” پہ کِلک کریں یا پِھر اِس لنک پہ کِلک کریں
- اپنے اکاؤنٹ اور مسئلے کی تیفسییلاات درج کریں ، مسئلے کو ہل جلد اَز جلد ہل کر دیا جائے گا