رائیڈ کو بک کرنے کے لئے پک اپ اور ڈراپ آف لوکیشن کو جوڑنے کے بعد،بکنگ اسکرین پر نیچے ادائیگی کرنے کا طریقہ دکھائی دے گا۔ وہاں موجود ادائیگی کے آپشنز کو ٹیپ کریں اور ادائیگی کے اپنے طریقے کو منتخب کریں۔
آپ یہاں پر Menu > Careem PAY ‘Current payment method’.پر پہونچ کر اپنے پسندیدہ آپشن کو چنیں۔
آپ اپنے رائیڈز کی ادائیگی ،نقد،،کریڈٹ کارڈ, کریم کریڈٹ یا کریم پیکیج کے ذریعہ کر سکتے ہیں۔ جس وقت آپ رائیڈ کر رہے ہوں اس وقت آپ ادائیگی کے طریقے کو نہیں بدل سکتے۔