کریم گولڈ ہمارے لایلٹی پروگرام کا بھی نیکسٹ لیول ہے!
جب آپ کسی بھی ایک مہینے میں 15 رائیڈز یا آرڈرز (یا دونوں ملا کے 15 ٹرپس) پوری کرتے ہیں، تو آپ کو گولڈ اسٹیٹس مل جاتا ہے، اور گولڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد آپ اس کے خصوصی فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں.
اس سے آپ ہر رائیڈ / آرڈر پر %50 اضافی پوئنٹس اور خصوصی فوائد حاصل کر سکتے ہیں، جو کہ صرف ہمارے گولڈ کسٹمرز کے لئے مخصوص ہیں. اس کے علاوہ، آپ کو گولڈ کسٹمر ہونے کی بنیاد پر ترجیحی سپورٹ بھی دستیاب ہو گا، جو کہ ہمارے سب سے لایل کسٹمرز کا خیال رکھنے کے لئے خاص طور سے مقرر ہے.
ان لاک ہونے پر، آپ کا گولڈ اسٹیٹس اس پورے مہینے میں ایکٹیو ہو گا جس مہینے میں وہ ان لاک ہوا ہے، اور اس کے بعد مزید 2 مہینے تک بھی! گولڈ اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لئے آپ نے اسے ایکسپائر ہونے سے پہلے دوبارہ سے ان لاک کرنا ہو گا.
آپ گولڈ اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے آپریشنز کے کسی بھی ملک میں کریم رائیڈز بھی لے سکتے ہیں اور کوئی آرڈر بھی دے سکتے ہیں، اور آپ جہاں جایئں گے وہاں اس کے فوائد انجوۓ کر سکتے ہیں.
مصر میں BUS رائیڈز گولڈ اسٹیٹس میں شامل نہیں.