آپ کے پوئنٹس، آپ کی مرضی! آپ اپنے پوئنٹس کو بہت سے آپشنز کے لئے استعمال کر سکتے ہیں، چاہے وہ رائیڈز پر ڈسکاؤنٹ ہو، ہمارے زبردست پارٹنرز کے واؤچرز، یا آپ کی مرضی کی تنظیموں کو عطیات دینا - چاہے وہ مقامی ہوں یا بین اقوامی.
بس Careem Rewards کے پیج پر جایئں اور اپنی پسند کا ریوارڈ منتخب کریں.