آپ ہراہل کریم رائیڈ یا کریم NOW آرڈر پر آٹومیٹکلی پوئنٹس کماتے ہیں. آپ کے پوئنٹس کی تعداد آپ کے کریم پر خرچے کی رقم پر منحصر ہے.
آپ ہر اس ٹرانزیکشن پر پوئنٹس کمائیں گے جس کی ادائیگی آپ نے کیش، کارڈ، انوائس یا کریم NOW کے ذریعے کی ہو. پیکج کی رائیڈز پر پوئنٹس نہیں ملتے.
پوئنٹس، ایکچوول خرچے کی بنیاد پر ملتے ہیں. مفت کی رائیڈز یا وہ رائیڈز جن کی ادائیگی نہیں کی گئی ہو، ان پر پوئنٹس نہیں ملتے.