کم از کم شرط یہ ہے کہ گاڑی کا ماڈل موجودہ سال سے 5 سال سے زیادہ پرانا نہ ہو۔
مثال کے طور پر ، 2021 میں ، کریم کے ساتھ چلانے والی گاڑياں 2016 کے ماڈل سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہئیں۔
نوٹ: اگر گاڑی لیموزین کمپنی کے تحت رجسٹرڈ ہوتواستثناء دیا جا سکتا ہے
کیا میں کرائے کی گاڑیاستعمال کر سکتا ہوں؟
معذرت کے ساتھ نہیں, کرائے کی گاڑیوں کی اجازت نہیں ہے۔