عام طور پر ، 2012+ ماڈلز کی سیڈان گاڑياں قبول کی جاتی ہیں۔
آپ کو ایک براہ راست گاڑی چیک کروانی ہوگی جو دفتر میں ہمارے ایک سپر کیپٹن کے ذریعہ کی جائے گی۔
کیا میں کرائے کی گاڑیاستعمال کر سکتا ہوں؟
ہاں ، لیکن آپ کے پاس گاڑی کا اصل لائسنس/دستاویزات ہونا ضروری ہے۔