بل ادائیگی سروس کیا ہے؟ اِس سروس كے ذریعے آپ کریم ایپ سے اپنے موبائل فون ( prepaid یا postpaid) كے بِل ادا کر سکتے ہیں . Related articles میں ادائیگی کے کون سے طریقے استعمال کر سکتا ہوں؟ ادائیگی کا طریقہ چارج کیا گیا تھا لیکن فون نمبر ری چارج نہیں ہوا کیا میں اس سروس کے لیے Careem Rewards حاصل کرتا ہوں؟ میں کن ٹیلی کام آپریٹرز کے لیے ریچارج حاصل کر سکتا ہوں؟ کیا مجھے رسید ملے گی؟