پروموشن یا ڈسکاؤنٹ والے پرومو کوڈ کو رائیڈ کی بکنگ کرنے سے پہلے درج کیا جاتا ہے۔
پرومو کوڈ استعمال کرنے کے لئے ،آپ کو پک اپ اور ڈراپ آف لوکیشن کو چننے کے بعد کرنا ہے اس کے بعد “+ promo”جوکہ پیمنٹ میتھ ہیڈ کے بعد ہے اسے ٹیپ کرنا ہے۔ کوڈ درج کریں،لیجئے اب آپ کی رائیڈ تیار ہے۔
یہ کوڈ جاری کیمپین اور پارٹنر شپ پر منحصر ہوتی ہے جن کے بارے میں سوشل میڈیا پر سب کو اطلاع دی جاتی ہے اور اس کی اطلاع آپ کے ان باکس میں بھی کی جاتی ہیں یا ای میل یا مخصوص کسٹمر کو ذاتی طور پر اس کی اطلاع کی جاتی ہے۔
سارے پرومو کے کوڈ اپنی شرائط کے ساتھ ہوتے ہیں جن میں ان کو کتنی بار استعمال کرنا ہے ان کی میعاد کب ختم ہو رہی ہے او رائیڈ میں زیادہ سے زیادہ اس پر کتنا ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں ،ان سب کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔