Rides کے لئے:
درمیانے سائز کی اور صرف نجی گاڑیاں۔ کم از کم شرط یہ ہے کہ کار کا ماڈل موجودہ سال سے 5 سال سے زیادہ پرانا نہ ہو۔
مثال کے طور پر ، 2021 میں ، کریم کے ساتھ چلانے والی کاریں 2016 کے ماڈل سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہئیں۔
Food کے لئے:
درمیانے یا چھوٹے سائز کی اور صرف نجی گاڑیاں۔ کم از کم شرط یہ ہے کہ کار کا ماڈل موجودہ سال سے 10 سال سے زیادہ پرانا نہ ہو۔
مثال کے طور پر ، 2021 میں ، کریم کے ساتھ چلانے والی کاریں 2011 کے ماڈل سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہئیں۔
کیا میں کرائے کی کار استعمال کر سکتا ہوں؟
معذرت کے ساتھ نہیں , کرائے کی کاروں کی اجازت نہیں ہے۔