کریم ایک خاص قسم کی کار 'وصول' فراہم کرتا ہے جو ہر ٹرپ پر%80 رعایت دیتا ہے۔
یہ ڈسکاؤنٹ کار کی قسم منتخب ہونے پر خود بخود لاگو ہو جائے گا اور ڈسکاؤنٹ کے لیے کسی اضافی پرومو کوڈ کی ضرورت نہیں ہے۔
یادرکھیں کہ ہر ماہ رعایت کی حد ہے۔ آپ اپنی ماہانہ رعایت کی حد کی تصدیق کے لیے وصول سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک بار جب آپ کریم کے لیے وصول کو ایکٹیویٹ کر لیتے ہیں، تو آپ کو اپنا بقیہ بیلنس بھی کریم ایپ پر مل جائے گا۔