زحمت كے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
یہ Peak Hours میں ہو سکتا ہے جہاں ایک ہی وقت میں بہت سارے لوگ بکنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور کیپٹن کی دستیابی کم ہو جاتی ہے۔ آپ کیپٹن کے دستیاب ہونے کا انتظار کر سکتے ہیں اور کچھ دیر بعد دوبارہ بکنگ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔