اگر آپ کریم کسٹمر ہیں:
لگتا ہے آپ ہماری کپتان ایپ استمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی کریم ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کسٹمر اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں۔
کریم ایپ (iOS) آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پلے(Android) اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔
اگر آپ اپنا اکاؤنٹ مینیج کرنے کے حوالے سے مزید معلومات چاہتے ہیں تو سائن اپ اور اکاؤنٹ کا انتظام پر کلک کریں۔
اگر آپ نے کچھ عرصہ پہلے کریم کپتان بننے کے لئے اپلائی کیا ہے:
اگر آپ نے کچھ عرصہ پہلے ہی کریم کپتان بننے کے لئے اپلائی کیا ہے، تو ہو سکتا ہے آپ کی کپتان ایپ ابھی ایکٹیو نہ ہو، اور آپ لاگ ان نہ کر پائیں ۔
آپ نیچے دیے گئے چینلز کے ذریعے (آپ نیچے دیے گئے ذرائع سے) ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنے اکاؤنٹ کا معلوم چیک کر سکتے ہیں۔
مارکیٹ | چینل | لنک |
سعودی عرب |
|
OC سینٹر: Jeddah: https://goo.gl/maps/W5zWHkaVGHhK93WC9- Riyadh: https://goo.gl/maps/nWGHdoBsV5ixZg2A8 Dammam: https://goo.gl/maps/Ag5Ap12pbg3eZKNM6 Madinah: https://goo.gl/maps/bpR9i8Hyg8EkVTYe9 ٹویٹر اکاؤنٹ: @CaptainsKSA |
پاکستان |
|
OC سینٹر: https://docs.google.com/spreadsheets/d/1IvjC7iyElmKmSrLtn_cnHxuT8IW-RM3iPKJkDKcbpuI/edit#gid=0 https://sites.google.com/careem.com/captain-information-guide/register-through-franchise?authuser=1 :Captain Facebook page https://www.facebook.com/careemcaptainpakistan |
متحدہ عرب امارات |
|
OC سینٹر: https://goo.gl/maps/KgXtxTrxDvSdsNDq8 Ground Floor - Office# Showroom No. 3 - Shatha Tower - Dubai Media city ای میل سپورٹ : رائیڈ ہیلنگ: فوڈ اینڈ ڈلیوری: پیر سے جمعہ تک دستیاب ہے۔ |
مصر |
|
OC سینٹر: :Cairo العنوان: ١٤٠ شارع التحرير - الدقي https://goo.gl/maps/eB9GiseJZVav5NjH6 :جوجل خرائط عىل الموقع مواعيد العمل: من األحد إيل الخميس، من 10 صباحا ايل 5 مساء :Alexandria العنوان: طريق الحرية - االبراهيمية - امام رشكة الكهرباء https://goo.gl/maps/E7y3pwYQFW9RXsfZ6 :جوجل خرائط عىل الموقع مواعيد العمل: من األحد إيل الخميس، من 10 صباحا ايل 4 مساء :Mansoura العنوان: شارع سامية الجمل - برج الخليج https://goo.gl/maps/vBgcTQXRg7YVUuh89 :جوجل خرائط عىل الموقع مواعيد العمل: من السبت إيل الخميس من 11 صباحا ايل 8 مساء - MOT: deliveryops@careem.com Captain Facebook page: https://www.facebook.com/CareemCaptainsEgypt/ |
اردن |
|
OC سینٹر: :Amman https://goo.gl/maps/N2qfJ1Q2s1hKdoXb7 :Irbid https://goo.gl/maps/YGZBhsFnBcmntgag6 کیپٹین فیس بک پیج: |
عراق |
|
OC سینٹر: Baghdad: https://goo.gl/maps/A9Eu8EVzcU23RaHr5 Najaf: Basrah: https://goo.gl/maps/p1xMRCRkRAstyUpa8
کیپٹین فیس بک پیج: |
مراکش |
|
کیپٹین فیس بک پیج: |
کویت |
|
OC سینٹر: Sharq,Jaber Al-Mubarak St, Kuwait City https://goo.gl/maps/DM38CpJkng51UpVZ7 کیپٹین فیس بک پیج: |
قطر |
|
OC سینٹر: https://goo.gl/maps/pUoBXpue6WkCoxzV8 Office J 107, Block J, 1st Floor, Entrance from Basement 1 F 35 Parking واٹس ایپ سپورٹ: 97474092057+ سپلائی گیٹ |
فلسطین |
|
کیپٹین فیس بک پیج: |
بحرین |
|
OC سینٹر: Address: Regus, Almoayyad tower, Seef District. واٹس ایپ سپورٹ: 33511718
سپلائی گیٹ: |
کیپٹن کے طور پر سائن اپ کرنے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں: کیپٹن بننے کا عمل
اگر آپ کریم کے موجودہ کیپٹن ہیں:
اگر آپ اپنا پن بھولنے کی وجہ سے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہ کر پا رہے ہوں، تو نیچے دی ہوئی ہدایت پر عمل کریں اور اپنے پن کو دوبارہ ترتیب دیں۔
بھول گئے پن(Forgot PIN) پرٹیپ کریں۔
اپنا رجسٹرڈ فون نمبر درج کریں۔
آپ کے رجسٹرڈ فون نمبر پر ایس ایم ایس کے ذریعے ایک نیا پن کوڈ بھیجا جائے گا
نئے پن کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایپ میں لاگ ان کریں۔
اگر آپ کسی اور وجہ سے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہ کر پا رہے ہوں تو اس لنک پر ٹیپ کریں۔