کریم کی شرائط و ضوابط کیپٹن اکاؤنٹس کو شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہیں۔ آپ کا اکاؤنٹ استعمال کرنے والا دوسرا شخص ایک سنگین خطرے کا سبب ہو سکتا ہے
اگر یہ ہمارے علم میں آیا تو ، اکاؤنٹ فوری طور پر معطل کر دیا جائے گا اور ہم تحقیقات شروع کریں گے اور اس کے نتیجے میں اکاؤنٹ ختم ہو سکتا ہے۔