کار کی سواری ، اِس آپ کے ذریعے دی جانی والی بہت سی سہولتوں میں سے ایک ہے . ہماری وسیع رینج میں سے آپ اپنے لیے فوری طور پر سواری حاصل کر سکتے ہیں ، یا اپنی مرضی کے مطابق پہلے سے ہی سواری بُک کروا سکتے ہیں .
دوران سفر کریم کا معیار :
معیاری سفر:
آپ اپنے لیے کسی بی طرح کی کار کا انتخاب کریں ، آپ کو صاف سُتھری کار ، پیشہ ورنہ کیپٹن اور قابل استعمال AC ( اگر اتیلاق ہوتا ہے ) فراہم کیا جاتا ہے .
پر سکون امڈ و رفت:
کریم کے ساتھ آپ کا تجربہ اور بھی بہترین ہو جاتا ہے جب آپ اپنی منزل کا تعاون کرتے ہیں . ہمارے کیپٹن GPS کا استعمال کرتے ہوئے آپکو آپکی منزل تک لے جاتے ہے جبک آپ پرسکون سفر سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں .
آپ کے پاس یہ سہولت بھی موجود ہے کے آپ اپنی مخصوص پک اپ لوکیشن کا بی انتخاب کر سکیں تا کہہ آپکا کیپٹن آپکو وہیں سے پک کرے .
سفر کی ریٹنگ ( سفر کی درجہ بندی ):
ہم اپنے صارفیں کی آرا کی قدر کرتے ہیں اور یسی لیے ہم اِس بات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کے آپ اپنے کیپٹن ( کریم کے ساتھ اپنے سفر کے تجربے ) کے ہوالے سے ہمیں آگاہ کریں . اگر کیپٹن کی فراہم کرداٍ خدمت بہترین تھیں تو آپ اسے 5 اسٹارز کے ساتھ کچھ انعام بھی دے سکتے ہیں . اور اگر یہ اتنا معیاری سفر نہں تھا تو ہمیں آگاہ کریں تا کے بہتری لائی جا سکے .