کریم آئی او ایس اور انڈرائیڈ دونوں ڈیوائس پر ڈاون لوڈ ہونے کے لئے موجود ہے۔ آپ اپنے پسندیدہ ایپلی کیش اسٹور پر جا کر وہاں کریم تلاش کریں
یہ ایپلی کیشن بلیک بیری اور ونڈوز والے ڈیوائس کے لئے موجود نہیں ہے لیکن آپ www.careem.com.کے ذریعہ بکنگ کر سکتے ہیں۔
ہم اس ایپلی کیشن کو ٹیبلیٹ پر استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دیتے ہیں کیونکہ اس ایپلی کیشن کے لئے جی پی ایس کا مکمل طور پر کام کرنا اور اسی کے ساتھ کیپٹن کا آپ کے ساتھ ضرورت پڑنے پر ربط کرنے کی صلاحیت والا ڈیوائس ہونا لازمی ہے۔