کریم میں اپنا اکاؤنٹ بنانے كے لیے آپ کے پاس درست ( قابل استعمال ) موبائل نمبر ہونا چاہیے .
اپنے iOS یا Android فون سے کریم کی آپ ڈائون لوڈ کریں اور دی گئی مندرجہ ذیل ہدایت پہ عمل کریں.
- 'Continue with mobile number' کا انتخاب کریں
- ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجا گیا چر ہندسوں کا کوڈ نمبر داخل کریں ( اگر کوڈ کا ایس ایم ایس نہں ملا تو آپ اسی اسکریں سے فون کال کی درخاواست بھی کر سکتے ہیں )
- ایک مضبوط پاسورڈ کا انتخاب کری
- اپنا پُورا نام درج کریں . آپ کا اکاؤنٹ بن گیا !
آپ فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے بھی کریم اکاؤنٹ کی رسائی حاصل کر سکتے ہیں . کریم آپ کو فیس بک تک لے جائے گی جہاں آپ کو کریم کو منظور کرنا ہو گا .
آپ کریم ویب سائٹ www.careem.com کے ذریعے بھی اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں .