س بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ ایک درست موبائل نمبر کے ساتھ سائن اپ کرتے ہیں، ہم آپ کو SMS یا WhatsApp کے ذریعے ایک OTP (ون ٹائم پاس ورڈ) بھیجیں گے جسے آپ کو سائن اپ کا عمل مکمل کرنے کے لیے درج کرنا ہوگا۔
اگر آپ کو کوڈ کا ایس ایم ایس یا واٹس ایپ میسج موصول نہیں ہوتا، تو آپ مندرجہ ذیل ٹربل شوٹنگ پر عمل کر سکتے ہیں:
- اسی اسکرین سے کال کی درخواست کریں۔
- یقینی بنائیں کہ آپ نے جو نمبر دیا ہے وہ درست ہے۔
- یقینی بنائیں کہ آپ نیٹ ورک کوریج ایریا میں ہیں ۔
نوٹ: اگر آپ نے OTP کے ساتھ کال کی درخواست کی ہے، تو براہ کرماپنی ڈیوائس پر درست OTP کا اندراج یقینی بنائیں۔
اگر آپ کو اب بھی تصدیقی کوڈ موصول نہیں ہوا ہے، تو براہ کرم ان ہدایات پر عمل کریں:
1. help.careem.com پر جائیں۔
2. مختلف چینلز (ایپ) کے ذریعے ہم سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے , یہ جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
3. اس لنک پر جائیں(ویب)
4. اپنے مسئلے کی تفصیل اور رابطے کی معلومات فراہم کریں اور ہم جلد از جلد اس پر نظر ثانی کریں گے۔"